جماعت اسلامی اب امریکہ و بھارت, نواز, اشرف غنی کو افغانستان کا (main stake holder) مانتی ہے

“سراج الحق کی افغان سفیر سے اسلام آباد میں ملاقات، سفیر نے سراج الحق صاحب کو دورہ افغانستان کی دعوت کی تجدید کی” 

(جسارت اپریل 26)

1996 سے جماعت اسلامی  طالبان کو افغانستان کا جائز اور قانونی حکمران تسلیم کرتے رہے ہیں ، سقوط کابل کے بعد حامد کارزائی کو غاصب اور سامراجی پٹھو کہتے رہے ہیں – وہ کون سا موڑ ہے کہ جس کے بعد اشرف غنی سے ہم افغانستان کا مستقبل وابستہ کر رہے ہیں اور اسے عوام کا جائز نمائندہ تسلیم کر کے مزاکرات کر رہے ہیں ، جب کہ امریکی فوج بمباری میں مصروف ہے- 

اگر ہم غاصب حکمرانوں سے متعلق اپنا موقف بغیر کسی دلیل کے تبدیل کر رہے ہیں تو پھر بھارت کا کشمیر پر اور اسرائیل کا فلسطین پر قبضے کے مقدمے کو لڑنے کا ہمارے پاس کیا اخلاقی جواز رہ جاتا ہے


Warning: is_file(): open_basedir restriction in effect. File(/posts.php) is not within the allowed path(s): (C:/Inetpub/vhosts/fikremaududi.com\;C:\Windows\Temp\) in C:\inetpub\vhosts\fikremaududi.com\httpdocs\wp-content\plugins\themekit\includes\shortcodes\func-posts.php on line 16