• ملی مسلم لیگ جہاد کشمیر کی پشتی بانی کی علامت ہے وہ کشمیر ی مزاحمت کو جہاد فی سبیل اللہ میں تبدیل کرنے کی جدوجہد کررہی ہے اسے قومی جنگ آزادی ( National war of liberation  )بنانے کی راہ میں  مزاحم   ہے
  • اس کی مخالفت وہ تمام قوتیں کررہی ہیں جو جہاد کشمیر سے غداری پر آمادہ ہیں اس کی سب سےبڑی دشمن مسلم لیگ(نوازگروپ) ہے جو عملی طور پر اب پاکستان میں بھارت اور امریکہ کا آلہ کار بن گئی ہے ۔
  • مسلم لیگ (نواز گروپ) نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ملی مسلم لیگ کو انتخابی عمل سے باہررکھنے کے لئے الیکشن کمیشن  کو راضی کیا ہے۔
  • انتخابات میں ملی مسلم لیگ کو کامیاب بنانا جماعت اسلامی کی بھی ذمہ داری ہے ۔ملی مسلم لیگ  کی کامیابی جہاد کشمیر کی عوامی مقبولیت کو ابھارنے اور اسلامی جذباتیت کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ثابت ہوئی ہے ۔
  • ہم جماعت اسلامی کے کارکنوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ جماعت کی قیادت سے کہیں کہ
  • ملی مسلم لیگ کی الیکشن کمیشن کے ذریعہ رجسٹریشن کی جدوجہد میں اس سے بھر پور تعاون کرے اور ملی مسلم لیگ کے اس حق کے حصول کے لئے آواز اٹھائے ۔
  • ایم ایم اے میں ملی مسلم لیگ کی جلد از جلد شمولیت کو ممکن بنائے ۔
  • ملی مسلم لیگ اور بریلوی جماعتوں (بلخصوص تحریک لبیک یارسول اللہﷺ) میں دوریاں پاٹنے  کی کوشش کرے ۔
  • پنجاب میں ملی مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے ان امیدواروں کو جن کے جیتنے کے امکانات  موجود نہیں ایم ایم اے کے ٹکٹ دلوانے کی  کوشش کرے اور انہیں کامیاب  بنانے کی جدوجہد کرے ۔
  • ایم ایم اے کے انتخابی منشور میں جہاد کشمیر کی بھر پور حمایت اور اس کے لئے عملی اقدام کو ترجیحاً شامل  اور ایم ایم اے کی انتخابی مہم میں جہاد کشمیر سے مسلم لیگ کی غداریوں کو اجاگر کرے اور جہاد کشمیر کی اعانت کی ضرورت پر زور دے

Warning: is_file(): open_basedir restriction in effect. File(/posts.php) is not within the allowed path(s): (C:/Inetpub/vhosts/fikremaududi.com\;C:\Windows\Temp\) in C:\inetpub\vhosts\fikremaududi.com\httpdocs\wp-content\plugins\themekit\includes\shortcodes\func-posts.php on line 16